Surah As Sajdah Ayat 1 (32:1)
The Prostration · Juz 21 · Makki
الٓمّٓ 1
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariالم۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanالم۔
Tafseer (Urdu)
{الم} یہ حروف مقطعات میں سے ایک حرف ہےاس کی مراد اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے۔ {تنزیل الكتب: کتاب کا نازل کرنا۔} اس ایت میں بتایا جا رہا ہے کہ قرآن کریم کو معجزہ بناکرنازل کرنا رب العالمین عزوجل کی طرف سے ہے اور اسی وجہ سے اس کے مثل ایک سورت یا چھوٹی سی عبارت بنانے سے عرب کے تمام فصیح و بلیغ لوگ عاجزرہ گئے۔