Surah Al Ahzab Ayat 29 (33:29)
The Combined Forces · Juz 21 · Madani
وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا 29
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اگر تم الله اور اس کے رسول اور آخرت کا گھر چاہتی ہو تو بیشک الله نے تم میں سے نیکی کرنے والیوں کے لیے بڑا اجر تیار کر رکھا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اگر تم الله اور اس کے رسول اور آخرت کا گھر چاہتی ہو تو بیشک الله نے تمہاری نیکی والیوں کے لیے بڑا اجر تیار کر رکھا ہے۔