Surah Yasin Ayat 29 (36:29)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ 29
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ صرف ایک چیخ تھی توجبھی وہ بجھ کر رہ گئے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ تو بس ایک ہی چیخ تھی جبھی وہ بجھ کر رہ گئے۔