Surah Yasin Ayat 50 (36:50)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ 50
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو نہ وہ وصیت کرسکیں گے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف پلٹ کرجاسکیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر پلٹ کرجائیں ۔