Surah Yasin Ayat 62 (36:62)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًاؕ-اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ 62
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور بیشک اس نے تم میں سے بہت سی مخلوق کو گمراہ کردیا تو کیا تم سمجھتے نہ تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور بے شک اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو بہکادیا تو کیا تمہیں عقل نہ تھی۔