Surah Yasin Ayat 72 (36:72)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاورہم نے ان چوپایوں کو ان کے لیے تابع کردیاتوان چوپایوں سے کچھ ان کی سواریاں ہیں اور کچھ سے وہ کھاتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور انہیں ان کے لیے نرم کردیا تو کسی پر سوار ہوتے ہیں اور کسی کو کھاتے ہیں ۔