Surah Yasin Ayat 78 (36:78)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
وَ ضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّ نَسِیَ خَلْقَهٗؕ-قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَ هِیَ رَمِیْمٌ 78
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہمارے لیے مثال دیتا ہے اور اپنی پیدائش کوبھول گیا۔ کہنے لگا: ایسا کون ہے جو ہڈیوں کو زندہ کردے جبکہ وہ بالکل گلی ہوئی ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہمارے لیے کہاوت کہتا ہے اور اپنی پیدائش بھول گیا بولا ایسا کون ہے کہ ہڈیوں کو زندہ کرے جب وہ بالکل گل گئیں ۔