Surah As Saffat Ayat 127 (37:127)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَ 127
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر انہو ں نے اسے جھٹلایا تو وہ ضرور پیش کئے جائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر انہو ں نے اسے جھٹلایا تو وہ ضرور پکڑے آئیں گے۔
Tafseer (Urdu)
{فكذبوه: پھر انہو ں نے اسے جھٹلایا۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ قوم نے حضرت الیاس علیہ الصلوۃ والسلام کو جھٹلایا تو وہ اپنے جھٹلانے کی وجہ سے قیامت کے دن ضرور ہمارے عذاب میں حاضر کئے جائیں گے اور ہمیشہ جہنم میں رہیں گے البتہ اس قوم میں سے اللہ تعالی کے وہ برگزیدہ بندے جو حضرت الیاس علیہ الصلوۃ والسلام پر ایمان لائے انہوں نے عذاب سے نجات پائی۔( روح البیانالصافاتتحت الایۃ:۱۲۷-۱۲۸۷ / ۴۸۲ خازنوالصافات تحت الایۃ: ۱۲۷-۱۲۸ ۴ / ۲۶ ملتقطا)