Surah As Saffat Ayat 161 (37:161)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
فَاِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَ 161
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو تم اور جنہیں تم( اللہ کے سوا) پوجتے ہو ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو تم اور جو کچھ تم اللہ کے سوا پوجتے ہو ۔
Tafseer (Urdu)
{فانكم: تو تم۔} اس سے پہلی ایات میں کفار کا مذہب فاسد ہونے پر دلائل بیان کئے گئے جبکہ اس ایت اور ا س کے بعد والی دو ایات میں فرمایا گیا کہ اے کفار مکہ!تمہارے سب کے سب بت اور تم اللہ تعالی کے خلاف کسی کو گمراہ نہیں کرسکتے البتہ اسے گمراہ کر سکتے ہوجس کی قسمت ہی میں یہ ہے کہ وہ اپنی بدکرداری کی وجہ سے جہنم کا مستحق ہو۔(تفسیر کبیر الصافات تحت الایۃ: ۱۶۱-۱۶۳ ۹ / ۳۶۱ مدارک الصافات تحت الایۃ: ۱۶۱-۱۶۳ ص۱۰۱۱ ملتقطا)