Surah As Saffat Ayat 182 (37:182)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ 182
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور سب خوبیاں اللہ کو جو سارے جہاں کا رب ہے۔