Surah As Saffat Ayat 55 (37:55)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ 55
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو وہ جھانکے گا تو اس ساتھی کو بھڑکتی آگ کے درمیان میں دیکھے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر جھانکا تو اسے بیچ بھڑکتی آگ میں دیکھا۔