Surah Sad Ayat 17 (38:17)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
اِصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِۚ-اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ 17
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتم ان کی باتوں پر صبر کرو اور ہمارے نعمتوں والے بندے داؤد کو یاد کروبیشک وہ بڑا رجوع کرنے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم ان کی باتوں پر صبر کرو اور ہمارے بندے داود نعمتوں والے کو یاد کرو بیشک وہ بڑا رُجوع کرنے والا ہے۔