Surah Sad Ayat 33 (38:33)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
رُدُّوْهَا عَلَیَّؕ-فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ 33
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(پھر حکم دیا کہ) انہیں میرے پاس واپس لاؤ تو ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر حکم دیا کہ انہیں میرے پاس واپس لاؤ تو ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگا۔