Surah Sad Ayat 51 (38:51)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
مُتَّكِـٕیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ 51
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان میں تکیہ لگائے ہوں گے۔ان باغوں میں وہ بہت سے پھل میوے اور مشروب مانگیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان میں تکیہ لگائے ان میں بہت سے میوے اور شراب مانگتے ہیں ۔