Surah Sad Ayat 52 (38:52)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ 52
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ان کے پاس ایسی بیویاں ہوں گی جو شوہر کے سوا کسی اور کی طرف آنکھ نہیں اٹھاتیں ، جو ہم عمر ہوں گی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ان کے پاس وہ بیبیاں ہیں کہ اپنے شوہر کے سوا اَور کی طرف آنکھ نہیں اٹھاتیں ایک عمر کی۔