Surah Sad Ayat 53 (38:53)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِٝ 53
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ وہ ہے جس کا تمہیں حساب کے دن کیلئے وعدہ کیا جاتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ ہے وہ جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے حساب کے دن۔
Tafseer (Urdu)
{هذا ما توعدون: یہ وہ ہے جس کا تمہیں وعدہ کیا جاتا ہے۔} یعنی فرشتے ان سے کہیں گے :اے پرہیزگارو!یہ ثواب اور نعمتیں وہ ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے نبی علیہ السلام کی زبان سے تمہیں وعدہ کیا جاتا ہے ۔(روح البیان ص تحت الایۃ: ۵۳ ۸ / ۴۹-۵۰) {ان هذا لرزقنا: بیشک یہ ہمارا رزق ہے۔} یعنی پرہیزگاروں کے لئے جو انعام واکرام ذکر کیا گیا یہ ہمارا عطا کردہ رزق ہے اوریہ ہمیشہ باقی رہے گا ۔