Surah Sad Ayat 63 (38:63)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
اَتَّخَذْنٰهُمْ سِخْرِیًّا اَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْاَبْصَارُ 63
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکیا ہم نے انہیں (ایسے ہی) ہنسی بنالیاتھا یا آنکھیں ان کی طرف سے پھر گئی تھیں؟.
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیا ہم نے انہیں ہنسی بنالیا یا آنکھیں ان کی طرف سے پھر گئیں ۔