Surah Sad Ayat 67 (38:67)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌ 67
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتم فرماؤ وہ ایک عظیم خبر ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم فرماؤ وہ بڑی خبر ہے ۔
Tafseer (Urdu)
{هو نبؤا عظیم: وہ ایک عظیم خبر ہے۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اپ فرما دیں کہ قرآن پاک اور جو کچھ اس میں توحید نبوت قیامت حشر اور جنت و دوزخ وغیرہ کے بارے میں بیان کیا گیا یہ عظیم الشان خبر ہے اور اے کافرو! تمہارا حال یہ ہے کہ تم اس سے غفلت میں ہو کہ مجھ پر ایمان نہیں لاتے اور قرآن پاک اور میرے دین کو نہیں مانتے۔( روح البیان ص تحت الایۃ: ۶۷-۶۸ ۸ / ۵۶ ملتقطا)