Surah Sad Ayat 72 (38:72)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر جب میں اسے ٹھیک بنالوں اور اس میں اپنی خاص روح پھونکوں تو تم اس کے لیے سجدے میں پڑجانا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر جب میں اسے ٹھیک بنالوں اور اس میں اپنی طرف کی روح پھونکوں تو تم اس کے لیے سجدے میں گرنا ۔