Surah Sad Ayat 74 (38:74)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ-اِسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ 74
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariسوائے ابلیس کے ۔اس نے تکبر کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanمگر ابلیس نے اس نے غرور کیا اور وہ تھا ہی کافروں میں ۔