Surah Sad Ayat 75 (38:75)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّؕ-اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ 75
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (اللہ نے) فرمایا: اے ابلیس! تجھے کس چیز نے روکا کہ تو اسے سجدہ کرے جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا؟کیا تو نے تکبر کیاہے یا تو تھا ہی متکبروں میں سے ؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا اے ابلیس تجھے کس چیز نے روکا کہ تو اس کے لیے سجدہ کرے جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایاکیا تجھے غرور آگیا یا تو تھا ہی مغروروں میں ۔