Surah Sad Ayat 76 (38:76)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُؕ-خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ 76
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس نے کہا: میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے پیدا کیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولا میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے پیدا کیا ۔