Surah Az Zumar Ayat 57 (39:57)
The Troops · Juz 24 · Makki
اَوْ تَقُوْلَ لَوْ اَنَّ اللّٰهَ هَدٰىنِیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ 57
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا کہے :اگر اللہ مجھے ہدایت دیتا تو میں بھی پرہیزگاروں میں سے ہوتا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا کہے اگر اللہ مجھے راہ دکھاتا تو میں ڈر والوں میں ہوتا۔