Surah An Nisa Ayat 133 (4:133)
The Women · Juz 5 · Madani
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى ذٰلِكَ قَدِیْرًا 133
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاے لوگو! اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور دوسروں کو لے آئے اور اللہ اس پر قادرہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاے لوگو وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور اوروں کو لے آئے اور اللہ کو اس کی قدرت ہے ۔