Surah An Nisa Ayat 50 (4:50)
The Women · Juz 5 · Madani
اُنْظُرْ كَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَؕ-وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا 50
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariدیکھو یہ اللہ پر کیسے جھوٹ باندھ رہے ہیں اور کھلے گناہ کے لئے یہی جھوٹ کافی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanدیکھو کیسا اللہ پر جھوٹ باندھ رہے ہیں اور یہ کافی ہے صریح گناہ ۔
Tafseer (Urdu)
{انظر كیف یفترون على الله الكذب:دیکھو یہ اللہ پر کیسے جھوٹ باندھ رہے ہیں۔}جو لوگ اپنے آپ کو بے گناہ اور مقبول بارگاہ بتا تے ہیں حالانکہ وہ ایسے نہیں ہیں ان کے بارے میں فرمایا کہ دیکھو کہ یہ کیسے اللہ تعالی پر جھوٹ باندھتے ہیں۔