Surah An Nisa Ayat 67 (4:67)
The Women · Juz 5 · Madani
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًا 67
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ایسا ہوتا تو ہم ضرور انہیں اپنے پاس سے بہت بڑا ثواب عطا فرماتے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ایسا ہوتا تو ضرور ہم انہیں اپنے پاس سے بڑا ثواب دیتے ۔