Surah Fussilat Ayat 1 (41:1)
Explained in Detail · Juz 24 · Makki
حٰمٓ 1
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariحم،
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanحم،
Tafseer (Urdu)
{ حم} یہ حروف مقطعات میں سے ایک حرف ہےاس کی مراد اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے۔ {تنزیل: نازل کیا ہوا ہے۔} اس ایت میں قران مجید کا وصف بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا گیا کہ یہ قران پاک اس اللہ تعالی کی طرف سے سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر نازل کیا ہوا ہے جو اپنے بندوں پر بہت مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔