Surah Ash Shura Ayat 3 (42:3)
The Consultation · Juz 25 · Makki
كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَۙ-اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ 3
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariعزت و حکمت والا اللہ تمہاری طرف اور تم سے پہلے لوگوں کی طرف یونہی وحی فرماتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیونہی وحی فرماتا ہے تمہاری طرف اور تم سے اگلوں کی طرف اللہ عزت و حکمت والا۔