Surah Ash Shura Ayat 34 (42:34)
The Consultation · Juz 25 · Makki
اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘ 34
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا (اگر اللہ چاہے تو)ان کشتیوں کو لوگوں کے گناہوں کے سبب تباہ کردے اور بہت سے گناہوں سے درگزرفرمادے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا اُنھیں تباہ کردے لوگوں کے گناہوں کے سبب اور بہت کچھ معاف فرمادے۔