Surah Ad Dukhan Ayat 56 (44:56)
The Smoke · Juz 25 · Makki
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰىۚ-وَ وَقٰىهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ 56
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس میں پہلی موت کے سوا پھر موت کا ذائقہ نہ چکھیں گے اور اللہ نے انہیں آگ کے عذاب سے بچالیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاس میں پہلی موت کے سوا پھر موت نہ چکھیں گے اور اللہ نے اُنہیں آگ کے عذاب سے بچالیا۔