Surah Al Jasia Ayat 10 (45:10)
The Crouching · Juz 25 · Makki
مِنْ وَّرَآىٕهِمْ جَهَنَّمُۚ-وَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ مَّا كَسَبُوْا شَیْــٴًـا وَّ لَا مَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَۚ-وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌﭤ 10
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان کے پیچھے جہنم ہے اور ان کا کمایا ہوامال انہیں کچھ کام نہ دے گا اورنہ وہ جنہیں اللہ کے سوا انہوں نے مددگار بنا رکھا ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاُن کے پیچھے جہنم ہے اور اُنھیں کچھ کام نہ دے گا ان کا کمایا ہوا اور نہ وہ جو اللہ کے سوا حمایتی ٹھہرا رکھے تھے اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔