Surah Az Zariyat Ayat 22 (51:22)
The Winnowing Winds · Juz 26 · Makki
وَ فِی السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَ مَا تُوْعَدُوْنَ 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور وہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے۔