Surah Al Qamar Ayat 34 (54:34)
The Moon · Juz 27 · Makki
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ حَاصِبًا اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍؕ-نَجَّیْنٰهُمْ بِسَحَرٍ 34
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک ہم نے ان پر ایک پتھراؤ بھیجا سوائے لو ط کے گھر والوں کے، ہم نے انہیں رات کے آخری پہر بچالیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک ہم نے ان پر پتھراؤ بھیجا سوائے لو ط کے گھر والوں کے ہم نے اُنہیں پچھلے پہر بچالیا ۔