Surah Al Waqiah Ayat 11 (56:11)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
اُولٰٓىٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہی قرب والے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہی مقرب بارگاہ ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{ اولىك المقربون: وہی قرب والے ہیں ۔}یہاں سے ان تینوں اقسام کے لوگوں کی جزا بیان فرمائی گئی اور سب سے پہلے اگے بڑھ جانے والوں کی جزابیان کرتے ہوئے اس ایت اورا س کے بعد والی ایت میں ارشاد فرمایا کہ وہی اللہ تعالی کی بارگاہ میں مقرب درجات والے ہیں اور وہ نعمتوں کے باغوں میں ہوں گے۔( تفسیر سمرقندی الواقعۃ تحت الایۃ:۱۱-۱۲ ۳ / ۳۱۴)