Surah Al Waqiah Ayat 15 (56:15)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍ 15
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (جواہرات سے)جَڑے ہوئے تختوں پر ہوں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجڑاؤ تختوں پر ہوں گے ۔
Tafseer (Urdu)
{ على سرر موضونة: جڑے ہوئے تختوں پر ہوں گے۔} یہا ں سے اللہ تعالی کی بارگاہ کے مقرب بندوں کا مزید حال بیان کیا جا رہا ہے کہ وہ جنت میں ایسے تختوں پر ہوں گے جن میں لعلیاقوت اورموتی وغیرہ جواہرات جڑے ہوں گے اوروہ ان تختوں پر عیش و نشاط کے ساتھ تکیہ لگائے ہوئے ایک دوسرے کے آمنے سامنے موجود ہوں گے اور ایک دوسرے کو دیکھ کر مسرور اور دل شاد ہوں گے۔ (ابو سعود الواقعۃ تحت الایۃ: ۱۵-۱۶ ۵ / ۶۷۲ ملتقطا)