Surah Al Waqiah Ayat 85 (56:85)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰـكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ 85
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم تم سے زیادہ اس کے قریب ہیں مگر تم دیکھتے نہیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہم اس کے زیادہ پاس ہیں تم سے مگر تمہیں نگاہ نہیں ۔