Surah Al Waqiah Ayat 92 (56:92)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَ 92
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اگرمرنے والا جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اگر جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو ۔
Tafseer (Urdu)
{ و اما ان كان من المكذبین الضآلین: اور اگرمرنے والا جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو۔ } اس ایت اور اس کے بعد والی دو ایات کاخلاصہ یہ ہے کہ اگر مرنے والا جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو جو کہ بائیں جانب والے ہوں گے تو ا س کے لئے (اخرت میں ) کھولتا ہوا گرم پانی تیار کیا گیا ہے اور اسے جہنم کی بھڑکتی آگ میں داخل کیا جانا ہے۔(خازن الواقعۃ تحت الایۃ: ۹۲-۹۴ ۴ / ۲۲۵)