Surah Al Anam Ayat 13 (6:13)
The Cattle · Juz 7 · Makki
وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِؕ-وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور سب کچھ اسی کا ہے جو رات اور دن میں بستا ہے اور وہی سننے والا جاننے والاہے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اسی کا ہے جو کچھ بستا ہے رات اور دن میں اور وہی ہے سنتا جانتا۔
Tafseer (Urdu)
{ و له:اور اسی کا ہے۔} اس ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ رات اور دن میں کائنات میں بسنے والی یا سکون حاصل کرنے والی ہر چیز یعنی تمام موجودات اسی کی ملک ہے اور وہ سب کا خالق مالک اور رب ہے ۔( جلالین مع جمل الانعام تحت الایۃ: ۱۳ ۲ / ۳۲۳)