Surah Al Anam Ayat 16 (6:16)
The Cattle · Juz 7 · Makki
مَنْ یُّصْرَفْ عَنْهُ یَوْمَىٕذٍ فَقَدْ رَحِمَهٗؕ-وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ 16
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس دن جس سے عذاب پھیر دیا گیا توضرور اس پر اللہ نے رحم فرمایا اور یہی کھلی کامیابی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاس دن جس سے عذاب پھیر دیا جائے ضرور اس پر اللہ کی مہر ہوئی اور یہی کھلی کامیابی ہے۔