Surah Al Qalam Ayat 22 (68:22)
The Pen · Juz 29 · Makki
اَنِ اغْدُوْا عَلٰى حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِیْنَ 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہ اگر تم کاٹنا چاہتے ہو تو صبح سویرے اپنی کھیتی پر چلو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ تڑکے اپنی کھیتی کوچلو اگر تمہیں کاٹنی ہے۔