Surah Al Qalam Ayat 26 (68:26)
The Pen · Juz 29 · Makki
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَ 26
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر جب انہوں نے اس باغ کو دیکھا توکہنے لگے:بیشک ہم ضرور راستہ بھٹک گئے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر جب اسے دیکھا بولے بے شک ہم راستہ بہک گئے۔