Surah Al Araf Ayat 113 (7:113)
The Heights · Juz 9 · Makki
وَ جَآءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ قَالُوْۤا اِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ 113
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور (پھر) جادوگر فرعون کے پاس آگئے تو کہنے لگے :اگر ہم غالب آگئے تو (کیا) ہمارے لئے یقینی طور پر کوئی انعام ہوگا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جادوگر فرعون کے پاس آئے بولے کچھ ہمیں انعام ملے گا اگر ہم غالب آئیں۔