Surah Al Araf Ayat 114 (7:114)
The Heights · Juz 9 · Makki
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ 114
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(فرعون نے) کہا: ہاں اور بیشک تم تو (میرے) قریبی لوگوں میں سے ہوجا ؤ گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولا ہاں اور اس وقت تم مقرب ہوجا ؤ گے۔