Surah Al Araf Ayat 115 (7:115)
The Heights · Juz 9 · Makki
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ 115
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(جادوگروں نے) کہا: اے موسیٰ! یا تو آپ (اپنا عصا) ڈالیں یا ہم (کچھ) ڈالتے ہیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے اے موسیٰ یا تو آپ ڈالیں یا ہم ڈالنے والے ہوں۔