Surah Al Araf Ayat 124 (7:124)
The Heights · Juz 9 · Makki
لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَ 124
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمیں ضرور تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹ دوں گا پھر تم سب کو پھانسی دے دوں گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanقسم ہے کہ میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا پھر تم سب کو سُو لی دوں گا۔