Surah Al Araf Ayat 68 (7:68)
The Heights · Juz 8 · Makki
اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ اَمِیْنٌ 68
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمیں تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور میں تمہارے لئے قابلِ اعتماد خیرخواہ ہوں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتمہیں اپنے رب کی رسالتیں پہنچاتا ہوں اور تمہارا معتمد خیرخواہ ہوں۔