Surah Al Araf Ayat 67 (7:67)
The Heights · Juz 8 · Makki
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ سَفَاهَةٌ وَّ لٰكِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ 67
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(ہود نے) فرمایا: اے میری قوم! میرے ساتھ بے وقوفی کا کوئی تعلق نہیں۔ میں تو ربُّ العالمین کا رسول ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہا اے میری قوم مجھے بے وقوفی سے کیا علاقہ میں تو پروردگارِ عالم کا رسول ہوں۔