Surah Al Araf Ayat 98 (7:98)
The Heights · Juz 9 · Makki
اَوَ اَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ 98
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا بستیوں والے اس بات سے بے خوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن کے وقت آجائے جب وہ کھیل میں پڑے ہوئے ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا بستیوں والے نہیں ڈرتے کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آئے جب وہ کھیل رہے ہوں۔