Surah Al Ma'arij Ayat 14 (70:14)
The Ascending Stairways · Juz 29 · Makki
وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًاۙ-ثُمَّ یُنْجِیْهِ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جتنے لوگ زمین میں ہیں سب کے سب ،پھر یہ (بدلہ دینا) اسے بچالے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جتنے زمین میں ہیں سب پھر یہ بدلہ دینا اسے بچالے۔