Surah Nuh Ayat 19 (71:19)
Noah · Juz 29 · Makki
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ بِسَاطًا 19
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا۔
Tafseer (Urdu)
{و الله جعل لكم الارض بساطا: اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام نے قوم کو اپنے رب عزوجل کی نعمتیں یاد دلاتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالی نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا تاکہ تم اس کے وسیع راستوں میں اس طرح (باسانی) چلو جس طرح ادمی اپنے بستر پر چلتا ہے۔( تفسیر طبری نوح تحت الایۃ: ۱۹-۲۰ ۱۲ / ۲۵۲ مدارک نوح تحت الایۃ: ۱۹-۲۰ ص۱۲۸۴ ملتقطا)